نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
علی بن عبداللہ الحمیدان سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں مسئلہ فلسطین اور دو طرفہ دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
یادرہے کہ خالد مشعل جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ بدھ کے روز سعودی عرب پہنچے تھے، جہاں انہوں نے عمرہ کی ادائی کے بعد سعودی قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔ خالد مشعل کے ہمراہ سعودی ع ...
علی عبداللہ صالح کے قریب
سمجھی جانے والی جنرل پیپلزکانگریس پارٹی کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کا نیا
دور پندرہ دسمبرکو سوئیزرلینڈ میں منعقد ہوا تھا جو پانچ روز تک جاری رہنے کے بعد
بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا-
بحران یمن کے بارے
میں آئندہ مذاکرات چودہ جنوری کو ہوں گے-
علی عبداللہ صالح کی پارٹی نے مذاکرات کے لئے محاصرے کے مکمل اختتام اور جنگ بندی کی شرط عائد کی ہے۔
ان ذرائع نے کہا ہے کہ ولد شیخ نے انصار اللہ اور صالح کی پارٹی سے واضح کیا ہے کہ سرحدوں کو جنگ بندی کو دائمی طور پر نافذ کیا جائے گا لیکن تحریک انصار اللہ تمام شہروں میں جنگ بندی اور سعودی اتحاد ...
علی عبد اللہ صالح کی پارٹی جنرل پپلز کانگریس کا وفد بھی کویت نہیں گیا اور ابھی تک یہ نہیں پتہ چل سکا ہے کہ مذاکرات کا یہ مرحلہ کب منعقد ہوگا۔
یمن کے امور میں میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ نے یمنی فریقوں کے درمیان گیارہ اپریل کو نافذ ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی جان ...
علی عبداللہ صالح کی پارٹی کی قیادت کرنے والے مذاکرات کاروں کی ٹیمیں کویت پہنچ گئیں اور امن مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد شیخ بھی کویت پہنچ گئے ہیں۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمدعبد السلام نے مذاکرات کاروں کے صنعا سے روانہ ہون ...
علی عبداللہ صالح نے رشیا ٹوڈے - عربی سے بات کرتے ہوئے، اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے یمن کو کسی بھی طرح کی مالی و فوجی امداد دیئے جانے کی تردید کی اور کہا کہ یہ ہماری دلی آرزو ہے کہ ایران، یمن کو اس طرح کی مدد دے۔ انہوں نے کہا کہ میں اس طرح کی افواہیں پھیلانے والوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ ثابت کری ...
علی عہدیدار انور بن محمد قرقاش کے اعلان کے بعد یمن پر سعودع عرب کی جارحیت نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ الوقت - متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کے ایک اعلی عہدیدار انور بن محمد قرقاش کے اعلان کے بعد یمن پر سعودع عرب کی جارحیت نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ محمد قرقاش نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے ...